United States Central Command - Urdu

at MacDill AFB, Tampa, 33614 United States

امریکہ کی مرکزی کمان یا سینٹکام آپ کو اس صفحے پر آنے پرخوش آمدید کہتی ہے۔


United States Central Command - Urdu
MacDill AFB
Tampa , FL 33614
United States
Contact Phone
P: ---
Website
http://www.centcom.mil

Description

سینٹکام ایک جنگی کمان ہے جو کہ قومی اور بین الاقوامی دوستوں کی مدد سے قوموں کے درمیان تعاون کو فروغ، بحرانوں کی صورت میں مدد اور ریاستی اور غیر ریاستی جارحیت کا مقابلہ کرتی یا اسے شکست دیتی ہے تا کہ علاقائی امن، استحکام اور فلاح کا قیام ممکن ہو سکے۔ ہمارے زمہ داری کے علاقوں میں ۲۰ ممالک شامل ہیں جن کا تعلق مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا سے ہے۔

General Info

ہم آپ کے تبصرات کے لیے آپکو خوش آمدید کہتے ہیں اور آپکی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ آپ ہمیں اپنے رائے پیش کریں۔ جہاں یہ فارم مزاکرات کے لیے کھولا گیا ہے، ہماری آپ سے یہ بھی درخواست ہے کہ آپ اپنے تبصرات کو عزت و احترام سے پیش کریں۔ برائے مہربانی ہمارے ان اصولوں پر عمل کیجیے۔ http://www.centcom.mil/ur/dod-social-media-user-agreement آپکے تبصرات جو ان اصولوں کے مطابق نہیں وہ حذف کر دیے جائیں گے۔

Company Rating

119404 FB users likes United States Central Command - Urdu, set it to 1 position in Likes Rating for Tampa, Florida in Government Organization category

!-- Global site tag (gtag.js) - Google Analytics -->